Description
تمام اقساط کلیئر ہیں
ٹوکن کلیئر ہیں
ایک ہاتھ گھر میں استعمال ہوئی ہے
ابھی ٹائر بھی تبدیل نہی ہویے
اضافی کمانیاں لگائی ہیں
اسٹیل کے سیف گارڈ لگے ہیں
بیک ونڈوز اوپن والی لگی ہیں
ڈبل سیٹیں لگی ہیں
الائے رم لگے ہیں
دو بڑے اسپیکر اور ڈبا لگا ہے